اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم احمد مجتبیٰ کو روک کر حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہاتھا۔

ھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم احمد مجتبیٰ کو روک کر حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں