شہید کانسٹیبل کی برسی پر پولیس نے سلامی ،فیملی کو تحائف پیش کئے

شہید کانسٹیبل کی برسی پر پولیس نے  سلامی ،فیملی کو تحائف پیش کئے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او راشد ہدایت کے احکامات پر شہید کانسٹیبل حیات کی برسی پر ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ۔۔

سرکل ندیم افضل نے موضع رشید پور میں شہید کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی۔ ڈی ایس پی نے شہید کی فیملی سے بھی ملاقات کی اور تحائف پیش کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں