نوسرباز محنت کش سے لوڈر رکشہ اور دیگر سامان لیکر فرار

نوسرباز محنت کش سے لوڈر  رکشہ اور دیگر سامان لیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسرباز محنت کش سے لوڈر رکشہ اور دیگر سامان لیکر فرار ہوگئے ۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج۔۔

 کرواتے ہوئے اشرف نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکا ملازم لوڈر رکشہ لیکر سامان کی سپلائی کیلئے نکلا کہ کوہ نور کے قریب نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے اسے روک لیاگیا اور باتوں میں الجھاتے ہوئے اس کا رکشہ سامان سمیت لیکر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں