ممنوعہ چھالیہ اور گٹکا بیچنے والوں کی فوڈ اتھارٹی ٹیم کو دھمکیاں

ممنوعہ چھالیہ اور گٹکا بیچنے والوں کی فوڈ اتھارٹی ٹیم کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ چھالیہ اور گٹکا کی فروخت میں ملوث دکاندار کے خلاف کار روائی کیلئے آئی فوڈ اتھارٹی ٹیم کو ہراساں و پریشان کیا جانے۔۔

 لگا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے جوئیہ چوک میں قائم پان شاپ پر ممنوعہ اور مضر صحت گٹکا اور چھالیہ فروخت کی جارہی تھی۔ جس کے خلاف کارر وائی کیلئے آنے والی فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ساتھ ملزم قیصر کی جانب سے مزاحمت کرتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا جانے لگا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کے ساتھ کاشف کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ ملزم قیصر موقع سے فرارہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں