محکمہ ریونیو سے ریٹائر ملازمین کے اعزاز میں الوادعی تقریب

محکمہ ریونیو سے ریٹائر ملازمین  کے اعزاز میں الوادعی تقریب

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)محکمہ ریونیو سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں الوادعی تقریب کاانعقاد ۔

۔3 نائب تحصیلداروں عمر حیات، حق نواز بلوچ، افضل گجر اور 3 پٹواریوں الیاس شاہ ،اﷲیار اور رائے عباس کے اعزاز میں الوداعی پارٹی میں اسسٹنٹ کمشنر عبد الحنان خان، تحصیلدار جڑانوالہ غلام عباس کاظمی،انچارج رجسٹری برانچ وقاص حیدر، اصغر پٹواری،ہارون زاہد پٹواری، اسد نثار پٹواری، ماجد نواب پٹواری،عدنان گجر پٹواری، عبدالسلام پٹواری،حق نواز چیمہ پٹواری،ریاض ملنگ، قاسم، رانا بہادر خاں و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں