غیر قانونی آئل ایجنسی کیخلاف کارروائی ، پٹرول مشین ضبط

 غیر قانونی آئل ایجنسی کیخلاف  کارروائی ، پٹرول مشین ضبط

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )سول ڈیفنس آفیسر محمود انجم کی زیر نگرانی انفورسمنٹ ٹیم نے چک نمبر 386 ج ب ۔۔

میں دلمیر آئل ایجنسی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پٹرول مشین قبضہ میں لیکر تھانہ صدر ٹوبہ میں ایف آئی آردرج کرادی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں