درخت کاٹنے سے روکنے آنیوالی ملازمین کو تشدد کانشانہ بنادیا

 درخت کاٹنے سے روکنے آنیوالی ملازمین کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی سے درخت کاٹنے اور قبضہ کی کوشش روکنے کیلئے آنے والے سرکاری ملازمین کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر250رب کے قریب واقع سرکاری اراضی پر لگے جنگلات سے درخت کاٹتے ہوئے ملزم وقاص سمیت دیگر ملز موں کی جانب سے قبضہ کی کوشش کی جارہی تھی۔ جن کے خلاف کاروائی کیلئے آنے والے سرکاری ملازمین کو ملز موں کی جانب سے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ مبینہ طورپر ہراساں و پریشان بھی کیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں