کھرڑیانوالہ میں تجاوزات کی بھرمار، کارروائی کامطالبہ

کھرڑیانوالہ میں تجاوزات  کی بھرمار، کارروائی کامطالبہ

بلوچنی( نمائندہ دنیا )کھرڑیانوالہ میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار،کئی بار میڈیا پرمسئلہ اجاگر کرنے کے باوجود عوام کا دیرینہ مسئلہ حل نہ ہو سکا۔۔

کھرڑیانوالہ اڈا چوک ، مین بازار جھمرہ روڈ اور اڈہ سے چاروں اطراف سروس روڈز پر تجاوزات کی بھرمار سے ٹریفک جام رہنا، حادثات اور لڑائی جھگڑے ہونا معمول بن گیا ہے ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے ذمہ دار ٹریفک وارڈنز اور بلدیہ ملازمین ہیں جو بھاری رشوت کے عوض آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کامطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں