گندم کاشت کے وقت طے شدہ پالیسی پر عمل کیا جائے :عبد الجبار

گندم کاشت کے وقت طے شدہ  پالیسی پر عمل کیا جائے :عبد الجبار

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ڈاکٹر عبد الجبار خاں نے مرکز جماعت اسلامی برہان مسجد میں پریس کانفرنس کرتے۔۔

 کہا ہے کہ سابق حکومت نے گندم کی کاشت کے وقت جو پالیسی طے کی تھی، اس پر عمل کیا جائے اور جو حکومتی نمائندے گندم درآمد میں ملوث ہیں، ان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،اس موقع پرعبدالحق بھٹی ضلعی صدر کسان بورڈ،سرور بھٹی ضلعی جنرل سیکرٹر ی ،میاں زبیر ،میاں ارشد جاوید ایڈووکیٹ ، ارشاد منڈ،میاں شعیب ایڈووکیٹ ،میاں وکیل ودیگر ذمہ داران موجودتھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں