فری میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے بہانے خاتون سے زیادتی

فری میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے بہانے خاتون سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فری میڈیکل ٹیسٹ کروانے کے بہانے خاتون کو ساتھ لیجاکر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نوربخت نے پولیس کو بتایا کہ ملزم قاسم اسکی ہمشیرہ کو فری میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا جھانسہ دیکر اپنے ساتھ خالی گھر میں لے گیا۔ جہاں ملزم کا ساتھی پہلے سے ہی موجود تھا۔ دونوں ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اسکی ہمشیرہ کو زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں