مقدمہ درج کرنے کی رنجش پر پولیس اہلکار کو دھمکیاں

مقدمہ درج کرنے کی رنجش  پر پولیس اہلکار کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقدمہ درج کرنے کی رنجش پر پولیس اہلکار کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ بٹالہ کالونی میں تعینات۔۔

 اے ایس آئی الیاس کی جانب سے مقدمہ کا اندراج کرواتے موّقف اختیار کیاگیا کہ نامعلوم ملز موں کی جانب سے فون کرکے کہا گیا کہ مقدمہ درج کرنے کا بدلہ لیا جائے گا ،سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں