نومولود کی لاش ملنے پرمقدمہ

نومولود کی لاش ملنے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 210 رب کے قریب سے ۔۔

گزرنے والی نہر کے کنارے سے نومولود بچے کی لاش دیکھی گئی۔ اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں