پا نچ افراد نے طالبعلم اغوا کرلیا

پا نچ افراد نے طالبعلم اغوا کرلیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)پا نچ افراد نے سکول گئے پندرہ سا لہ طالبعلم کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 417 ج ب کے ۔

شریف کا پندرہ سا لہ بیٹا زین العا بدین قریبی گاؤ 421 ج ب کے ہا ئی سکو ل سے واپس آ رہا تھا کہ ظفر وغیرہ پا نچ افراد نے اسکو اغوا کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں