جھنگ:سیشن چوک اور جیل روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

جھنگ:سیشن چوک اور جیل روڈ  پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی سیشن چوک اور جیل روڈ پر تجاوزات کے۔۔

 خلاف آپریشن کیا گیا۔ اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے ۔عارضی تجاوزات ہٹانے اور دوکانداروں کو سامان اندر رکھنے کی ہدایات کی جا رہی ہیں۔ تجاوزات کو ہیوی مشینری سے ختم کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں