بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2 افراد پکڑے گئے

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  پر 2 افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے دو افرا دکوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے۔

 علاقے ایڈن گارڈن کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دو ڈرائیور ز کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں