پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی

پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) اکیگا کی کا ل پر پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاج گوجرہ پنجا ب ٹیچرزیو نین سمیت کلرک بھی احتجا ج میں شا مل ہو گئے ۔

تفصیلا ت کے مطابق اکیگا کی کا ل پر پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے گور نمنٹ پوسٹ گرا یجویٹ کا لج گو جرہ سے اپنے مطالبات منظور کروانے کیلئے احتجاجی ریلی نکا لی۔پنجا ب ٹیچرز یو نین کے نما ئندہ اقبال گو رائیہ ، رمضا ن گجر اور رفاقت سمیت دیگر اسا تذہ نے شرکت کی ریلی کی قیا دت صدر پی پی ایل اے کے صدر علی رضا فہد نے کی۔کچہری چوک پر مقررین نے خطا ب کرتے کہا کہ بڑھتی مہنگائی حکومت فوری طور پر اسا تذہ اور پروفیسرز کی تنخواہو ں میں اضافہ کرے اور پنشن رولز پر بھی نظر ثا نی کرے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجا ج کا دا ئرہ کار وسیع کر دیا جائے گا جس کی تما م تر ذمہ داری حکو مت پر ہو گی ۔ نے بھی خطاب کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں