نایاب نسل کے مرغے چوری

 نایاب نسل کے مرغے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کے مرغے چوری کرلئے گئے ۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر 100ج ب کے رہائشی ظفر۔۔۔

 عباس کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکے ہزاروں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب مرغے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں