سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر  ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے چنیوٹ روڈ پر واقع نجی ہوٹل کو پولیس کی جانب سے چیک کیاگیا۔ جہاں سکیورٹی کا انتظام نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں