سی پی او کا تھانہ ٹھیکریوا لاکا دورہ ریکارڈ نامکمل، غیر حاضری پر محرر معطل

سی پی او کا  تھانہ ٹھیکریوا لاکا دورہ  ریکارڈ نامکمل، غیر حاضری پر محرر معطل

پینسرہ(نمائندہ دنیا)سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کامران عادل کا اچانک تھانہ ٹھیکریواا کا دورہ ،ریکارڈ نامکمل ہونے اور اطلاع کے بغیر چھٹی کرنے۔۔۔

محرر تھانہ ٹھیکریوالا طیب کو معطل کر دیا سی پی او نے حوالات میں موجود ملز موں کو چیک کیا اور وہاں پر موجود سہو لیات کا جائزہ لیا اور ا نتظامی امور کو بہتر بنانے کے احکامات جا ری کر دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں