سرور عابد جماعتی انتقال کر گئے

 سرور عابد جماعتی انتقال کر گئے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )نوجوان سیا سی و سماجی شخصیت میاں ساجد جیلانی آف سلہریاں کے سسر سرور عابد جماعتی گذشتہ روز انتقال کر گئے۔۔

ان کی نماز جنازہ گو ر نمنٹ بوائز مڈل سکول رجانہ میں ادا کی گئی ،جس میں علاقہ بھر سے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں