پولیس کانسٹیبل اور اسکی اہلیہ کو فون پر دھمکیاں

پولیس کانسٹیبل اور اسکی  اہلیہ کو فون پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس کانسٹیبل اور اسکی اہلیہ کو فون کال پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کانسٹیبل شاہ نواز نے موّقف اختیار کیا کہ ملزمان کی جانب سے اسے اسکی اہلیہ سمیت فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں