ختم نبوت ڈے ،7ستمبر کو ملک بھر میں اجتماعات کا انعقاد ہو گا

ختم نبوت ڈے ،7ستمبر کو ملک بھر میں اجتماعات کا انعقاد ہو گا

چناب نگر(نامہ نگار)مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر کے ناظم مولانا قاری سلمان عثمانی نے کہا ہے کہ ۔۔۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے اور رہنے کے فیصلے کو 50برس مکمل ہونے پرکو2024کو سال ختم نبوت کے عنوان سے 7ستمبرکو (گولڈن جوبلی) کے طور پر منایا جائے گا اور ملک بھر میں اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں 7ستمبر کو مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر میں حسب سابق ایک تاریخی کانفرنس منعقد ہو گی جس میں پاکستان کے علا وہ دیگر ممالک سے بھی شیوخ و اعلیٰ و نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں