لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالک کیخلا ف مقدمہ

لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی  پر ہوٹل مالک کیخلا ف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالک کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 204ر ب میں قائم چائے کیفے میں لائوڈ سپیکر کا استعما ل کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے مسائل پیدا کئے جارہے تھے ۔

لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالک کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 204ر ب میں قائم چائے کیفے میں لائوڈ سپیکر کا استعما ل کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے مسائل پیدا کئے جارہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں