بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ اگیا

بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ اگیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چور کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔ فورس کو اطلا ع ملی۔

 کہ چک نمبر 419 ج ب کا عثما ن اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کا مرتکب ہورہا ہے جس پر چھا پہ مار کو اسکو بجلی چوری کرتے دھرلیا۔صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں