لاروا برآمد ہو نے پر 2 فیکٹریاں سیل

 لاروا برآمد ہو نے  پر 2 فیکٹریاں سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو فیکٹریوں کو سیل کردیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں کو محکمہ صحت کی جانب سے چیک کیاگیا۔دو فیکٹریوں سے لاروا برآمد ہوا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو فیکٹریوں کو سیل کردیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں کو محکمہ صحت کی جانب سے چیک کیاگیا۔دو فیکٹریوں سے لاروا برآمد ہوا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں