ٹی وی چینل پر جوا کروانے والا گرفتار

ٹی وی چینل پر جوا کروانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل پر جواء کروانے والا ملزم سرکاری مہمان بن گیا۔تھانہ گلبرگ کے ۔

علاقے محمد پورہ کمہاروں والی گلی میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے واحد علی نامی جواری کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے میں مصروف تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں