اراضی تنازع پر دوگروپوں میں تصادم ،فائرنگ،3افراد زخمی

اراضی تنازع پر دوگروپوں میں  تصادم ،فائرنگ،3افراد زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ چنیوٹ روڈ پر دسویں میل کے قریب اراضی کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم۔

 ،فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122اہلکاروں نے زخمی ہونے والے 50 سالہ تاج ،55سالہ عزیز اور 35سالہ سیف کوکو ابتدائی طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں