ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں داخلوں کا آغاز

 ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں داخلوں کا آغاز

سمندری(نمائندہ دنیا)پرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ برائے خواتین نے کہا ہے کہا انسٹیٹیوٹ میں ۔

مختلف کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ڈپلومہ ان ووکیشنل گرلز(2)سالہ سرٹیفکیٹ ان فیشن ڈیزائننگ(1) سالہ سکن اینڈبیوٹی تھراپی (6) سرٹیفکیٹ ان کمپوٹراپیلکیشن(6)ماہ میں کورسز مکمل کیے جائیں گے ۔نشستیں محدود ہونے پرفوری رابطہ کریں داخلہ آن لائن بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں