قریبی تعلقات میں امانت لیاکیری ڈبہ خورد برد

قریبی تعلقات میں امانت  لیاکیری ڈبہ خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لیاگیا کیری ڈبہ خورد برد کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے میں غضنفر نامی شہری سے۔۔۔

ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات کی بناء پر کیری ڈبہ بطور امانت حاصل کیا۔ بعد ازاں ملزم کی جانب سے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں