لاروا برآمد ہونے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 لاروا برآمد ہونے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ڈجکوٹ۔۔۔

روڈ پر یاسر نامی شہری کی دکان کو محکمہ صحت ٹیم کی جانب سے چیک کیاگیا۔ اس دوران ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دکان کو سیل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں