ڈی سی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس

ڈی سی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔۔۔

جس میں 3 سے 9 جون تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے مائیکروپلان پر بریفنگ لی گئی۔مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 16 لاکھ 400 سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر نے مہم کی کامیابی کے لئے تمام اقدامات کرنے کی تاکید کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں