لاری اڈا سٹی ٹرمینل ،ضلع کونسل چوک میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم

لاری اڈا سٹی ٹرمینل ،ضلع کونسل چوک میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)روزنامہ دنیا کی خبر پر انتظامیہ کو ہوش آگیا لاری اڈا سٹی ٹرمینل اور ضلع کونسل چوک میں ہیٹ سٹروک کیمپ قائم کردئیے گئے ۔

 روزنامہ دنیا نے گزشتہ روز فیصل آباد میں ہیٹ سٹروک کاونٹرز قائم نہ ہونے کی خبر شائع کی تھی جس پر انتظامیہ کو ہوش آگیا روزنامہ دنیا کی خبر کے بعد لاری اڈا سٹی ٹرمینل اور ضلع کونسل چوک میں ہیٹ اسٹروک کاونٹرز قائم کردئیے گئے ان کاونٹرز پر محکمہ صحت کا عملہ بھی تعینات کردیا گیا ہے اور ہیٹ سٹروک سے متعلقہ ادویات اور حفاظتی اشیا بھی رکھی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں