عوام کے مسائل حل کرانا ترجیحات میں شامل :ڈاکٹر نثار احمد

عوام کے مسائل حل کرانا ترجیحات میں شامل :ڈاکٹر نثار احمد

پینسرہ(نمائندہ دنیا )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرانا ترجیحات میں شامل ہے ۔۔۔

مخالفین جان چکے کہ وہ مرشد کی تصویر کا مقابلہ بھی نہیں کر سکت،ے کپتان کو توڑا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ، دنیا بھر میں شاید ہی کسی لیڈ رکو عوام کی اتنی محبت نصیب ہوئی ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ کے مختلف دیہات کے لوگوں سے ملاقات کے دوران اظہار تشکر کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر نثار احمد نے مزید کہا ووٹر ہی اصل طاقت ہیں ،عوام کے دکھ سکھ میں ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا ہوں، عوام کے بنیادہ مسائل کے حل کے لئے قومی اسمبلی میں آواز بلند کر تا رہوں گا، حلقہ کے مسائل ترجیحات میں شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں