کمسن بچوں کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنادیا

کمسن بچوں کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچوں کو مبینہ طور پر حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے چک نمبر 549 گ ب کی رہائشی راجن بی بی نے پولیس کو بتایا کہ عبد الرحیم اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسکے بچوں کو قابو کرلیاگیااور حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں