مکان پر قبضہ کی کوشش ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

مکان پر قبضہ کی کوشش ، ملزم  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے محلہ اسلام نگر میں قصور احمد نامی شہری کے مکان پر ملزمان کی جانب سے قبضہ کی کوشش کی گئی۔ جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں