بچیانہ: 10 سالہ بچی کو مبینہ درندگی کا نشانہ بنادیا

بچیانہ: 10 سالہ بچی کو مبینہ  درندگی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچیانہ کے علاقے میں 10 سالہ بچی کو مبینہ درندگی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں شہناز بی بی نامی خاتون کی 10 سالہ بیٹی زینب کو ملزم غلام حیدر کی جانب سے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں