جیب تراشوں نے شہری کی جیب کا صفایا کردیا

جیب تراشوں نے شہری کی جیب کا صفایا کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیب تراشوں نے خریداری میں مصروف شہری کی جیب کا صفایا کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں قائم ۔۔

ہجویری مارکیٹ میں فاروق نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراش نے اس کی جیب سے نقدی اورموبائل فون نکال لیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں