اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب فقیر حسین نامی شہری کو پولیس نے روک کر چیک کیا ۔۔

تو تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں