پرچی جوا کرانے پر ملزم زیرحراست

پرچی جوا کرانے پر ملزم زیرحراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پرچی جوا کرانے والا جواری حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائر مارکیٹ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔

 ملزم اجمل کو حراست میں لے لیا۔ جو پرجی جواء کروانے میں مصروف تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں