ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے تفتیش کے دوران زیر حراست ملزم عمران کی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کارروائی کی اور وہاں سے اسلحہ برآ مد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں