ممنوعہ اوقات کی خلاف ورزی پر ڈرائیور زیر حراست

ممنوعہ اوقات کی خلاف ورزی  پر ڈرائیور زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آبادکے علاقے رسالہ روڈ پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں