گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم اسماعیل سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں