غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔

طاہر نامی ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو دوران ڈرائیونگ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں