فیسکو ملازمین کوتشدد کانشانہ بنادیاگیا،مقدمہ درج

فیسکو ملازمین کوتشدد کانشانہ  بنادیاگیا،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ملازمین کوتشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقے میں ۔

فیسکو ٹیموں روٹین کے کام میں مصروف تھیں کہ اس دوران ملزم سرفراز اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے فیسکو ملازمین کو قابو کرلیاگیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں اور سرکاری امور کی انجام دہی سے بھی روک دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں