پارک کے باہر سے محنت کش کا رکشہ چوری

پارک کے باہر سے  محنت کش کا رکشہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک کے باہر سے محنت کش کا رکشہ چوری کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم باغ جناح میں سوار کی تلاش میں صفدر نامی رکشہ ڈرائیور رکشہ کھڑی کرکے دکان پر گیا تو اس دوران اسکا رکشہ نامعلوم چور لے نکلے ۔

پارک کے باہر سے محنت کش کا رکشہ چوری کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم باغ جناح میں سوار کی تلاش میں صفدر نامی رکشہ ڈرائیور رکشہ کھڑی کرکے دکان پر گیا تو اس دوران اسکا رکشہ نامعلوم چور لے نکلے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں