بجلی چوری پر مقدمہ درج

 بجلی چوری پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمہ کی لپیٹ میں آگیا۔چک نمبر238 رب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ جہاں احمد نواز کی جانب سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔

بجلی چوری میں ملوث شہری مقدمہ کی لپیٹ میں آگیا۔چک نمبر238 رب میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ جہاں احمد نواز کی جانب سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں