جھنگ پولیس نے بھکر کی رہائشی گمشدہ تین بہنوں کو تلاش کر لیا

 جھنگ پولیس نے بھکر کی رہائشی  گمشدہ تین بہنوں کو تلاش کر لیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ پولیس نے بھکر کی رہائشی گمشدہ تین بہنوں کو تلاش کرکے بھکر پولیس کے حوالے کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھکر کی رہائشی تین بہنیں 18 سالہ رمضانہ دختر شریف ،13 سالہ آسیہ اور 15 سالہ سلمیٰ 13 جون کو گھریلو تشدد کیوجہ سے گھر سے بھاگ کر جھنگ آگئی تھیں جس پر گمشدہ بہنوں کی والدہ جمیلہ بی بی نے تھانہ سٹی بھکر میں مقدمہ درج کرا یا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں