رانا نذیر احمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 رانا نذیر احمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں

گوجرہ (نمائندہ دُنیا )انٹر نیشنل ویٹ لفٹر رانا نذیر احمد کی اہلیہ اور ابو بکر نذیر ، فاروق نذیر کی والدہ محترمہ حرکت قلب بند ہونے کے۔۔۔

 باعث انتقا ل کر گئیں، مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوترا نوالہ قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیا سی وسماجی شخصیات ،معززین علا قہ سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں