سٹریٹ لائٹ کا مسئلہ حل کیا جائے :عمر منج ،ریاض ڈھڈی

سٹریٹ لائٹ کا مسئلہ حل کیا  جائے :عمر منج ،ریاض ڈھڈی

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سیاسی رہنماؤں رائے عمرحیات منج اور میاں ریاض ڈھڈی نے کہا ہے کہ شہر بھر میں کچھ عرصہ سے سٹریٹ لائٹ کا مسئلہ ہے رات گلیوں میں اندھیرا رہتا ہے۔۔۔

انتظامیہ اس کو مسئلہ کو فوری حل کرے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ سٹریٹ لائٹ غیر فعال ہونے کی وجہ سے شہری شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں، ایسی صورتحال میں وارداتوں کا خدشہ بھی لاحق رہتا ہے ، انتظامیہ کو چاہئے عوام سٹریٹ لائٹ کا مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کرے تاکہ شہری سکون کا سانس لے سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں