پتنگ باز گرفتار

 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے نعمان نامی پتنگ باز کو حراست میں لے لیا اور ملزم کے قبضہ سے پتنگ بازی کا سامان برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے نعمان نامی پتنگ باز کو حراست میں لے لیا اور ملزم کے قبضہ سے پتنگ بازی کا سامان برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں